نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکامی کے ذمہ دار اسحاق ڈار بھی ہیں جنہوں نے چوہدری نثار کو نیشنل ایکشن پلان کے لیے تو 32 ارب نہ دیے لیکن اس سے زیادہ رقم میٹرو کے لیے جاری کردی۔روف کلاسرا