¡Sorpréndeme!

دو مرتبہ ٹینک کے نیچے آکر بھی زندہ سلامت

2016-07-23 4 Dailymotion

ترکی میں حالیہ ناکام بغاوت کے دوران حکومت کا حامی ایک شخص دو مرتبہ فوجی ٹینک کے نیچے آیا تاہم قسمت اس کے ساتھ تھی اور اسے خراش تک نہ آئی۔