پتھر ہی بن گئے سب
دل نہیں لگتا اب دُنیا میں باتیں ہی عجیب کرتے ہیں لوگ
وجاہت وہ دُنیا بتا جہاں انسانوں سے محبت کرتے ہیں لوگ
یہاں تو سب کے سب اِک دوسرے کی جان لینے کو ہے
میں درد دوسروں کا بھی سہہ نہیں سکتا پتھر ہے یہاں لوگ
شاعری۔۔۔۔ محمد وجاہت حسین
https://www.facebook.com/Lost-in-love-come-here-102197230112607/?ref=aymt_homepage_panel