¡Sorpréndeme!

کوئی میڈیا یہ نہیں بتایا رہا کہ بغاوت کے بعد جب ٹی وی اور انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ۔ مساجد کے مینار کمیونیکیشن سینٹرز بن گ

2016-07-16 5 Dailymotion

کوئی میڈیا یہ نہیں بتایا رہا کہ بغاوت کے بعد جب ٹی وی اور انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ۔ مساجد کے مینار کمیونیکیشن سینٹرز بن گئے
مساجد سے اذانیں دی گئیں اور عوام سے نکلنے کی اپیل کی گئی ۔ وہ جو گھروں سے کفن باندھ کے نکلے ۔ انکی زبانوں پر جمہوریت زندہ باد کے نعرے نہیں تھے بلکہ اللہ اکبر کے نعرے اور کلمہ طیبہ کا ورد تھا ۔
محبت اردگان سے نہیں اسکے عملی کام اور نظریہ سے ہے ۔ جس کی حمایت میں عوام باہر نکل آئے