فیصل آباد کے علاقہ سمندری کی حالت دیکھیں۔ استغفراللّہ
2016-07-08 20 Dailymotion
فیصل آباد کے علاقہ سمندری کی حالت دیکھیں۔ لاکھوں ووٹ لینے والے کب لاہور سے نکلیں گے اور باقی پنجاب کی عوام کو بھی اپنا سمجھیں گے؟ اسی لئیے تو یہ لوگ تعلیم کا بجٹ کم کرتے جاتے ہیں تا کہ لوگوں میں شعور نہ آئے۔