¡Sorpréndeme!

کوئی ہے جو آپ کا انتظار کر رہا ہے

2016-06-27 372 Dailymotion

کیا آپ نے عید کے کپڑے اور جوتے لے لیے ...کوئی ہے جو آپ کا انتظار کر رہا ہے ...جس کے بچے حسرت بھری نگاہوں سے آپنے باپ کو دیکھ رہے ہیں اور باپ اللہ کے بعد آپ کی طرف دیکھ رہا ہے ....اپنے عطیات اور صدقات سے اس خاندان کی خوشیاں واپس لوٹانے میں مدد کریں ....جزاک اللہ