¡Sorpréndeme!

سانحہ ماڈل ٹاؤن: پولیس کی سرپرستی میں دہشتگردوں کا استعمال

2016-06-12 1 Dailymotion

پاکستان کی تاریخ میں ریاستی دہشتگردی کا بدترین واقعہ سانحہ ماڈل ٹاؤن، جس میں پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کے ساتھ ساتھ پولیس کی براہ راست سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگردوں کو بھی استعمال کیا گیا، اس حوالے سے دنیا نیوز کی یہ رپورٹ لازمی دیکھیے۔