¡Sorpréndeme!

پرنسپل سپیشل ایجوکیشن سینٹر مری سید عادل عباس سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے1

2016-06-08 19 Dailymotion

پرنسپل سپیشل ایجوکیشن سینٹر مری سید عادل عباس سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے۔کلک میگزین اور جیوے پاکستان کے تعاون سے منعقد تقریب میں بچوں کو ویل چیئرز،بیساکھیاں ،سفید چھڑیاں ،جرسیاں اور دیگر تحائف دیے گئے۔