¡Sorpréndeme!

آمد رمضان ،کیا ہم یہ موقع بھی کھو دین گے؟؟؟

2016-06-01 12 Dailymotion

رمضان کا مطلب جلانے کے ہیں۔۔ یعنی یہ وہ مہینہ ہے جس میں گناہ جلائے جاتے ہیں اور اللہ کی رحمت سے فائیدہ اٹھاتے ہوئے اپنی تطہیر کی جاتی ہے مگر ہم لوگ خود احتسابی سے بھاگتے ہیں ۔