¡Sorpréndeme!

shia killing .Press conference علامہ رجہ ناصر عباس جعفری 5-5-2016

2016-05-07 1 Dailymotion

اسلام آباد:ہنگامی پریس کانفرنس
خیبر پختونخواہ میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ :
قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی آج مرکزی دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں ڈی آئی خان میں ہونے والی حالیہ ٹارگٹ کلنگ جس کے نتچے میں بے گناہ مومنین کی شہادت پر ہنگامی پریس کانفرنس ۔
اس موقع پر مرکزی رہنما ایم ڈبلیوایم آغا سید علی رضوی ۔ جناب علی محمد ۔اور آغا شیر علی انصاری بھی موجود تھے