¡Sorpréndeme!

ایک شہیدسخی اورعالم دین کا عبرت ناک انجام

2016-04-20 25 Dailymotion

محترم سامعین! یہ تقریر ایک حدیث قدسی کی تشریح ہے جس کے مطابق اللہ تبارک و تعالیٰ روز قیامت ایک شہید، عالم دین اور ایک سخی کا حساب لیں گے انھیں اپنی نعمتیں یاد دلائیں گے اور پھر ان سے پوچھیں گے کہ تم نے میری نعمتوں کا کیا حق Must Watch ادا کیا؟