آپ پاناما لیکس پر کمیشن بنانے سے پہلے اس کمیشن کی رپورٹ سامنے تو لائیں جو اس بات کی تحقیقات کے لیے بنایا گیا تھا کہ 1990 میں نوازشریف اور دیگر سیاستدانوں نے بینظیر کو ہرانے کے لیے آئی ایس آئی سے پیسے لیے۔روف کلاسرا کا زعیم قادری سے سوال