¡Sorpréndeme!

روف کلاسرا کا ن لیگی ایم این ایز سے ایک اہم سوال

2016-04-18 83 Dailymotion

تمام ایم این ایز کو دو دو کروڑ ترقیاتی فنڈز کے نام پر دے کر ان کے منہ بند کرادیے گئے ہیں۔اس لیے ن لیگ کے چالیس وزرا اور 181 ایم این ایز میں سے کوئی ایک بھی ن لیگی ایم این اے یہ جرآت نہیں کررہا کہ نوازشریف سے کہے کہ جنابِ وزیراعظم آپ پارٹی سربراہ بھی ہیں اس لیےپارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا کر پانامہ لیکس پر ڈسکشن کریں اور ہمیں بتائیں کہ یہ الزامات درست ہیں یا غلط؟؟؟روف کلاسرا