¡Sorpréndeme!

پاک فوج نے بھارتی جاسوس کا وہ بیان جاری کردیا جو پاکستان کے دشمنوں پر بجلی بن کرگرے گا

2016-03-30 33 Dailymotion

بھارت کے پکڑے گئے دہشتگرد کی ویڈیو منظرِ عام پر جس میں پاکستان بھر میں دہشتگر منصوبوں سمیت بلوچستان کی خراب ترین صورتحال، علیحدگی پسند تنظیموں کی مدد اور بلوچستان اور کراچی کو توڑنے کے پیچھے "را" کی سرگرمیاں اگل دی۔