بس حادثہ بارے غلط اطلاعات فراہم کی جارھی ہیں بس الٹی نہیں ھوئی ھے بلکہ ڈرائیور نے عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ھوئے گاڑی کو لوہے کی بنی حفاظتی دیوار کے ساتھ ٹکرا دیا جس سے بس بڑے حادثے سے بچ گئی۔جو لوگ زخمی ھوئے وہ چھت پر بیٹھے تھے انہوں نے چھلانگیں مار دیں جس سے وہ نالہ لنگ میں جاگرے جس سے وہ زخمی ھوگے۔
ساجد جنجوعہ پوٹھوارلنک