حافظ سہیل اشرف ملک کے زیراہتمام یہاں کلرسیداں میں پی ٹی آئی کنونشن ہوا جس میں مہمان خصوصی غلام سرورخان تھے، پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعدادیہاں موجود تھی