بابا جی کی انگلش دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔۔۔بظاہر ان پڑھ نظر آنیوالے بابا جی کی انگلش سنیں۔
2016-02-08 18 Dailymotion
کسی شاعر نے کیا خوب کہا تھا کہ۔۔۔۔۔ ــــــــــــمٹی میں مِل گئے نگینے لوگ ٭٭٭٭ حکمران بن گئے کمینے لوگـــــــــــ اسی بات کی زندہ مثال یہ بزرگ ہیں جنہوں نے اپنی زندگی مزدوری کرتے ہوئے گزار دی اور انکی جگہ کسی جاہل ان پڑھ نے حاصل کر لی۔۔۔۔