پراسرار بیماری کے شکار شخص کے سر میں مقناطیسی قوت پیدا ہوگئی
2016-01-24 10 Dailymotion
ویسے تو بیماری انسان کے لیے زحمت اور اذیت کا باعث ہوتی ہے اور لوگ فوری اس سے جان چھڑانا چاہتے ہیں لیکن امریکا میں ایک شخص میں جنم لینے والی پر اسرار بیماری نے اس میں مقنا طیسی قوت پیدا کردی جس کی وجہ سے ہر چیز اس کے سر کے ساتھ چپک جاتی ہے