Faisalabad Academy promise unfulfilled, Saeed Ajmal, others protest.
2015-12-20 44 Dailymotion
بچو٘ں کو کرکٹ سکھاتے سکھاتے سعید اجمل بچوں کو احتجاج کا سبق بھی پڑھانے لگے، پانچ سو بچوں سے فیس لے لی لیکن تربیت دینا چھوڑ دی۔۔ اکیڈمی کا مسئلہ حل نہ ہونے پر اقبال اسٹیڈیم کے باہر نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ مظاہرہ کیا