#Rabiulawwal 2015 #AamirLiaquat باب جہالت بند کیا اور علم کے در سب کھول دیئے میرے نبی نے ایک ایک کرکے جہل کے سب بت توڑ دئیے رحمت کے ہالے میں آکر معافی کے در کھول دئیے زیشان انبیا ۔۔۔۔ سلطانِ انبیا