¡Sorpréndeme!

دکھیاری ماں کی فریاد کون ُسنے

2015-12-17 3 Dailymotion

مٹ جائے گی مخُلوق تو انصاف کرو گے ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ دکھیاری ماں کی فریاد کون ُسنے،کون بنے سہارا،سب کاغزی کھوکھلے اخباری لیڈروں اور نام نہاد این جی اوز کو سانپ کیوں سونگ گیا ؟؟؟؟ کیا انصاف پرحق صرف " ایان علی " کو ہے بیکس بے بس غریب کو نہیں؟؟؟؟دیکھئے ھمارے نڈر اور بے خوف رپورٹر آصف شاہ کی رپورٹ