¡Sorpréndeme!

نواز شریف کی ایک شہید کے والد کے ہاتھوں تاریخی دھلائی

2015-12-16 3 Dailymotion

نواز شریف کی ایک شہید کے والد کے ہاتھوں تاریخی دھلائی.
"نوازشریف تم نے آج یہاں آکر ڈرامہ کیا ہے ، تم تو سانحہ پشاور والے دن ہنس ہنس کر باتیں کررہے تھے"
محسوس کریں اس شخص کا غم جب نواز شریف بے غیرت اسکی اولاد کے مرنے پرہنسا ہو گا.
عمران خان کو اختلافات کے باوجود بھی سراہا.