"میرا نام افضل ہے اور میں فاٹا خیبر ایجنسی سے تعلق رکھتا ہوں۔ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال لاہور میں جب ڈاکڑ نے مجھے بتایا کہ میرے بچے کو کینسر ہے تو مجھے بہت دھچکا لگا۔ بیٹے کے علاج کے لئے بس کے ذریعے پشاور سے لاہور آنے میں تقریباََ بارہ گھنٹے لگ جاتے ہیں اور کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ "
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال پشاور کو مریضوں کیلئے انشاء اللہ 29دسمبر 2015ء کو کھول دیا جائے گا، لیکن اس سے قبل، ہمیں ہسپتال کو جدید ترین آلات سے آراستہ کرنے کیلئے 80کروڑ روپے کی ضرورت ہے۔
آئیں پشاور میں پاکستان کے دوسرے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی تکمیل کیلئے دل کھول کر عطیات دیں جو کہ آنے والے سالوں میں ہزاروں قیمتی زندگیوں کو بچانے کا باعث بنے گا۔ عطیات دینے کیلئے کلک کریں:
www.shaukatkhanum.org.pk/peshawar
For information on how to donate please follow the links
Pakistan: http://bit.ly/1hdlKP4
Gulf: http://bit.ly/1mc56mq
UK: http://bit.ly/PQrmqX
USA: http://bit.ly/1rEFPCC
Canada: http://bit.ly/1Fmy64I
Other countries: http://bit.ly/1pNS4RL
#LetsRepeatHistory