ن لیگ کے سنیئر وزیر کی دبئی میں آصف علی زرداری سے ملاقات نو ٹینشن کی یقین دہانی۔۔۔سنیئے سنیئر انیکر روف کلاسرا سے
2015-11-12 12 Dailymotion
سینیئر صحافی روف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اہم ن لیگی وزیر نے دبئی میں آصف زرداری سے ملاقات کرکے اس کو یقین دہائی کروائی ہے کہ آپ ٹینشن نہ لیں اور ہمارے ساتھ معاملات ٹھیک رکھیں،ہم آپ کے لاڈلے ڈاکٹرعاصم کو رہا کروادیں گے۔