¡Sorpréndeme!

سنیے ایک اور میگا پروجیکٹ میں کرپشن کی لرزہ خیز داستان

2015-11-05 2 Dailymotion

اسلام آباد میں نئے ایئر پورٹ کا منصوبہ 34 ارب سے 97 ارب پر پہنچ گیا اور کرپشن کی تحقیقات کرنے والا افسر اپنے دفتر میں مردہ حالت میں پایا گیا جسے گولی لگی ہوئی تھی !!
اس پروجیکٹ کا ٹھیکہ ایک کمپنی ایل آر ایچ کو دیا گیا ہے اور اس کمپنی کے مالک چوہدری منیر صاحب ہیں جو وزیراعظم نوازشریف صاحب کے سمدھی ہیں۔ اس پروجیکٹ میں اب تک دس پروجیکٹ ڈائریکٹرز تبدیل ہو چکے ہیں ایک پروجیکٹ ڈائریکٹر بریگڈیر عبدالسلام صاحب نے اس پروجیکٹ میں کرپشن کی تحقیقات شروع کی تو اچانک ایک دن وہ اپنے دفتر میں مردہ حالت میں پائے گیے۔ اُن کو گولی مار دی گئی اور آج تک کوئی تحقیقات نہیں ہوئی کہ کس نے اُن کو گولی ماری۔ اس پروجیکٹ کے لیے کہا گیا تھا کہ ٢٠١٦ تک مکمل ہو گا مگر اب ٢٠١٨ تک بھی اس کی تکمیل ممکن نہیں۔ سنیے ایک اور میگا پروجیکٹ میں کرپشن کی لرزہ خیز داستان