¡Sorpréndeme!

دلچسپ تخلیق: آلوؤں سے موبائل فون چارج

2015-10-27 11 Dailymotion

لندن میں سائنس کے طالب علم نےسیب اور آلوؤں سے موبائل فون چارج کر کے لوگوں کو حیران کردیا۔ یہ سرکٹ چھ وولٹ بیس ملی ایمپئر کا کرنٹ پیدا کرسکتا ہے، جو کسی بھی موبائل فون کو چارج کرنے کے لئے کافی ہے دیکھیے اس ویڈیو میں