کوہاٹ میں نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ کا بجلی کا ٹرانسفامر اور جنیریٹر خراب ہونے کی وجہ سے بینک کا سارا نظام رک گیا ،بینک کے باہر لوگوں کی لائینیں لگی ہوئی ہیں ،