¡Sorpréndeme!
اللہ تعالی کسی کویتیم نہ کرے
2015-10-20
14
Dailymotion
Videos relacionados
اللہ عزوجل نے فرمایا: اس چیز کے پیچھے نہ پڑو جس کا تمہیں علم نہیں۔💕 امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: انسان کے لیے بغیر علم زبان کھولنا درست نہیں ہے، لہذا بلا علم کسی چیز کا نہ انکار کرے اور نہ بلا علم کسی چیز کو ثابت کرے۔ ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

اللہ کسی کو اتنا زلیل نہ کرے جتنا اس شو میں قادری زلیل ھوا
الصلاۃ خیر من النوم ❤️ نماز نیند سے بہتر ہے 💯 اگر تم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو اپنے رب کے آگے جھکو❣️ اپنے مقامی وقت کے مطابق نمازِ فجر ادا کر لیں، اللہ پاک آپ سب کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، خرید وفروخت میں دھوکہ نہ دو، ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے منہ مت پھیرو، کسی کی بیع پر بیع مت کرو اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن جاؤ۔مسلمان مسلمان کا بھائی ہوت
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ *نیکی کے کاموں میں خرچ گن کر نہ کیا کریں!* *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” خرچ کرو ، گنا نہ کرو ، تاکہ تمہیں بھی گن کے نہ ملے اور جوڑ کے نہ رکھو ، تاکہ تم سے بھی اللہ تعالیٰ (اپنی نعمتوں کو) نہ چھپ

♥️❣️🌺اللہ کی وحدانیت !🌺❣️♥️ 🌺کہہ دو وہ اللہ ایک ہے. اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔🌺 ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
یہ هے اللہ کا عذاب یہ کوئی فلمی سین نہیں ہے یہاں کوئی کسی کیمرے کا کمالات نہیں اللہ تعالیٰ طاقت والا ہے اور جو کچھ بھی چاہیے کر سکتا ہے اللہ تعالیٰ همیی آپنے عذاب سے بچانے آ مین
دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مستقبل کا خوف ۔ صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے اللہ تعالی وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ کریم وہ دیتا ہے جو ہمارے لئیے اچھا ہوتا ہے۔ #سبحان__الله__وبحمد