¡Sorpréndeme!

بنگلادیش میں اسلام کی دعوت دینے والی خواتین کو جیل میں پھینکنےپر لندن میں احتجاجی مظاہرہ

2015-09-21 35 Dailymotion

خلافتِ راشدہ کے قیام کے لئے پکارنے والی دو خواتین کو زیرِ حراست لینے اور تشدد کرنے پرجابرشیخ حسینہ کے خلاف 12 ستمبر 2015 کو لندن میں بنگلادیشی سفارتخانہ کے باہر احتجاج ہوا۔

اس مہم کے بارے میں مذید جانیں:
http://www.hizb-ut-tahrir.info/info/english.php/contents_en/entry_50822

FB: Women and Shariah
#FreeBDsisters