¡Sorpréndeme!

دولا شاہ کے چوھے اور انکی معصومیت اور انکو در در کا بھکاری بنانے والے لوگ رپورٹر چوھدری الیاس سکندر (پی سی سی این این )

2015-08-18 76 Dailymotion

ھمارے معاشرے میں مجود ان معصوم لوگوں کو جو کہ دولا شاہ کے چوھوں کے نام سے پہچانے جاتے ھیں۔ آج دن تک ان معصوم لوگوں کی معصومیت سے کھیلنے والوں کو پاکستان کا کوئی ادارہ اور نہ ھی کوئی ایجنسی اس گھنونے کاروبار سے وابستہ لوگوں کی حقیقت کو عوام پر عیاں کرنے میں قاصر ھوسکی ھے۔