گڈیاں لگیاں نہ چھوڑسو جی... برطانیہ پلٹ پوٹھوارلنک کے نمائندے کی گاڑی صرف چار منٹ میں کیسے چوری ہوئی اور جب چار دن بعد واپس ملی تو کس حال میں تھی... چوروں نے سکیورٹی اور ٹریکر کیسے ناکارہ بنایا جانیے اس ویڈیو میں...