پاکستانی قوم کا حال بلکل ان چوزوں کی مانند ھو گیا ھے
ہر آنے والے سیاسی پنڈت کو وہ اپنے لیئے راہ نجات سمجھتی ھے لیکن وہ پنڈت اپنے مفادات کو عوام کے مفادات پر ترجیح دیتے ھوئے اس قوم کو بیوقوف بنا کر چلتا بنتے ھیں
(پی سی سی این این) چوھدری الیاس سکندر