ضلع ژوب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے، قدرتی حسن کا نمونہ سلیازہ میں انگور کے باغات بھی تباہ ہو گئے۔ حکومت چپ کا روزہ توڑنے کے لئے تیار نہیں