¡Sorpréndeme!

جب جج نے ملزم دوست کو پہچان لیا video

2015-07-05 39 Dailymotion

امریکہ میں سکول کے زمانے کے دو دوستوں کی ملاقات کئی برس کے بعد کمرہ عدالت میں ہوئی جہاں ایک جج کی حثیت سے اپنے فرائض سرانجام دے رہی تھی تو دوسرے پر چوری کا الزام تھا۔