سرے کاؤنٹی ٹیم کو آخری گیند پر 6 رنز کی ضرورت:آل راؤنڈر اظہر محمود نے آخری گیند پر چھکا مار کر سرے کو میچ جتوادیا، مخالف ٹیم کا کپتان اور فیلڈرز سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دیکھئے میچ کے یہ یادگار لمحات