١ دن میں آٹھ سو لوگ مر گےکراچی میں.حکومت افطار پارٹیوں میں مصروف ہے اگر حکومت کو جگانا ہے تو ویڈیو کو لازمی شیر کیجیے .آج نہ عملہ ہے نہ ہسپتال ہے نہ ایمبولینس نہ قبرستان نہ بجلی نہ پانی صرف چوالیس ڈگری گرمی میں قوم کا یہ حال ہوا اگرخدا نہخواستہ کوئی سیلاب یا زلزلہ آگیا تو لاشوں کی منزل گدھ اور جانورہوںگے سوچے انکو جو قبریں نہ ہونے کی وجہ سے اپنے پیاروں کی لاشیں لئے دربدر پھررہے ہیں اور حکومت پیسے بنانے میں مصروف ہے عوام کے حقوق بھول چکی ہے . انصاف کیجیے اس پیغام کو شیر کیجیے .ظفر عباس واراکیں