¡Sorpréndeme!

زرداری نے 16 جون کو فوج کیخلاف بیان کیوں دیا؟؟؟

2015-06-18 22 Dailymotion

ذرادری نے فوج کے خلاف بیان 16 جون کو دیا جب پوری قوم ایک سال مکمل ہونے پر سانحہ ماڈل ٹاون کے خلاف سراپا احتجاج تھی۔اس بیان کا مقصد قوم کی توجہ سانحہ ماڈل ٹاون سے ہٹاکر نوازشریف کو بچانا تھا۔نوازشریف کا زرداری سے نہ ملنا صرف ایک ٹوپی ڈرامہ ہے۔ورنہ اندرسے یہ دونوں ایک تھے،ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔قاضی فیض الاسلام کی چینل 92کےپروگرام دلیل میں عادل عباسی سے گفتگو