¡Sorpréndeme!

قادیانی سے مسلمان ہونے پر قادیانیوں کا نومسلم خاندان پر بدترین تشدد

2015-06-10 373 Dailymotion

اتوار کو اسلام قبول کرنے والی فیملی جس کا تعلق بھیرہ سے ہے نے قادیانیت کو چھوڑا اور اسلام قبول کیا۔
یہ پہلے مسلمان تھے پھر قادیانیوں کی جانب سے زمین کے لالچ دینے پر قادیانیت کو قبول کیا۔ لیکن قادیانیوں کا اندرونی گندہ نظام دیکھ کر یہ دوبارہ مسلمان ہوئے جس پر قادیانیوں نے پوری فیملی پر بد ترین تشدد کیا اور سارا سامان باہر پھینک دیا۔