¡Sorpréndeme!

پولیس عوام کے نہیں سیاستدانوں کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے۔

2015-06-09 4 Dailymotion

سیاستدانوں نے پولیس کے نظام کو اس طرح کا بنادیا ہے کہ پولیس صرف سیاسدانوں کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے۔عوام اس غلط فہمی میں رہتے ہیں کہ پولیس ان کی جان و مال کا تحفظ کرے گی لیکن درحقیقت پولیس عوام کے نہیں بلکہ سیاستدانوں کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے۔کراچی کی آبادی 2کروڑ ہے جبکہ وہاں پولیس اہلکاروں کی کل تعداد 26ہزار ہے۔جن میں سے 13 ہزار وی آئی پیز کی ڈیوٹی پرمامور ہیں۔ڈاکٹر فرخ سلیم کی پروگرام ہو کیا رہا ہے میں گفتگو