کامونکے۔ ایم پی اے چوہدری شمشماد احمد خاں شہید کے قتل کے بعد ملک بھر سے اہم شخصیات نے ان کی رہائش گا ہ پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کےلئے پہنچیں