کیوں کرکٹ کے پیچھے پوری قوم کا بلڈ پریشر ہائی کیا ہوا ہے؟ پی سی بی کو تحلیل کیا جائے۔ ہاکی اور فٹ بال پر بھی توجہ دی جائے۔ احمد قریشی