کیا عوامی مفاد کے نام پر تیار کیا جانے والا یہ نیا قانون جمہوریت اور آزادی صحافت کو درپیش خطرات کو کم کرے گا یا ان میں اضافے کا باعث ہوگا؟ دیکھئے قومی اسمبلی کے رکن طلال چوہدری، سپریم کورٹ کے وکیل سلمان اکرم راجہ ، صحافی رضا رومی اور میڈیا ایکٹی وسٹ صدف بیگ کی گفتگو۔۔