جن لوگوں کا بھی عمران خان کے اوپر ہاتھ تھا انہوں نے ان کو خواب دکھایا تھا کہ مستقبل میں وزیراعظم عمران خان ہوں گے آپ دھرنے دیں ، نواز شریف کی حکومت کو غیر قانونی طریقے سے ختم کریں۔ مگر جاوید ہاشمی نے وقت سے پہلے پردہ چاک کر دیا اور ان کی سازشیں ناکام ہوگی۔ عمران خان نے جاوید ہاشمی کے سامنے کہا تھا کہ دھرنے میں دس سے بارہ لوگ مارے جائیں گے اس کے بعد ہم وزیراعظم سے استعفٰی لیں گے، پارلیمنٹ کو ختم کریں گے وزیراعظم کو گریبان سے پکڑ کر باہر نکالیں گے اور دبارہ الیکشن ہوں گے۔