¡Sorpréndeme!

Senator Syed Zafar Ali Shah. (Pakistan Muslim League - N).

2015-04-17 54 Dailymotion

اگر الطاف حسین قانونی طور پر یا کسی بھی انداز سے پارٹی سے ہٹ گئے تو ایم کیوایم کی توڑ پھوڑ منطقی انجام تک پہنچ جائے گی۔ ایم کیو ایم کا یہ سوچنا غلط ہے کہ حکومت ان سے کسی قسم کا انتقام لے رہی ہے۔ کیا حکومت نے معظم علی کو اپنے پاس رکھ کر اس کے پرورش کی؟ لندن میں ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس میں تمام جماعتوں میں یہ طہ پایا تھا کہ پاکستان کی کوئی سیاسی پارٹی ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی اور نہ ان کو سیاسی طور پر اپنے ساتھ رکھے گی اور نہ ساتھ رہے گی۔