¡Sorpréndeme!

انڈی پنڈنس ایوینو - پاکستانی پارلیمنٹ، یمن بحران اور مشرق وسطی

2015-04-13 22 Dailymotion

پاکستانی فوج یمن نہ بھیجنے کی قرارداد کامیابی عوامی آراء یا سفارتکاری کی؟ کیا مشرق سطی کی صورتحال مسلم دنیا کو منتشر کر سکتی ہیں؟ انڈیپنڈنس ایونیو میں دیکھئے بوسٹن یونیورسٹی کے پروفیسر عادل نجم، سینیٹر جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم، سابق پاکستانی سفیر ظفر ہلالی اور سیکیورٹی ایکسپرٹ نعمان ظفر کی گفتگو