ایران سے جوہری معاہدہ،امریکہ سے مشرق وسطی اور پاکستان تک، عالمی منظرنامے کو کس حد تک تبدیل کر سکتا ہے؟ دیکھیئے پرویز ہودبھائی، ڈاکٹر زبیر اقبال، فاروق حسنات اور عائشہ تنظیم کی گفتگو اس ہفتے کے انڈی پنڈنس ایونیو میں۔