¡Sorpréndeme!

طلاق، زنا اور بدکاری کی اِک بڑی وجہ

2015-03-29 1 Dailymotion

والدین کے لیے اور غیر شادی شدہ بچے بچیوں کے لیے انتہائی ضروری پیغام۔ اپنی اولاد کو ذلت، بدفعلی اور بد عملی سے روکنا چاہتے ہیں تو فحاشی کے خلاف اس جنگ میں ہماری مدد کریں اور اس پیغام کو عام کریں۔ معاشرے میں جب تک فحاشی کو فروغ ملے گا تب تک معاشرتی برائیاں جیسے طلاق، زنا اور بدکاریوں کو بھی فروغ ملے گا۔

https://www.facebook.com/zafariqbalz