ہمیں لاہور میں ہونے والے دھماکوں کا بہت افسوس ہے۔ ہمارے پیارےآقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی غیر مسلموں کو بھی اتنی بے دردی سے مارنے کا حکم نہیں دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو پیار اور محبت سے دین اسلام کو دنیا کے کونے کونے میں پھیلایا۔-------------- یہ چرچ پر خودکش دھماکہ بالکل اسی نوعیت کا ایک خودکش دھماکہ ہے جو کہ پاکستان میں مسلمانوں کی مساجد اور عوامی جگہوں پر ہو رہے اسی کی ایک کڑی ہے
لیکن کتنے دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ عیسائیوں نے ان زندہ مسلمانوں کو اتنی بے دردی سے جلایا جن کا اس واقعے سے کوئ تعلق نہیں۔اگر ان کا اس واقعے سے تعلق ہوتا تو وہ اصلحہ اور خودکش مواد ساتھ رکھتے۔
اگر مسلمانوں نے کسی عیسائ کا قتل کیا ہوتا تو پورے ملک میں تھرتھلی مچی ہوتی۔ کیا ان کا قصور یہ ہے کہ وہ مسلمان ہیں۔۔۔؟
شرم آنی چاہیے ایسی مملکت اسلامی کے بے ضمیر حکمرانوں کو جو اسمبلی میں جھوٹا حلف اٹھاتے ہیں۔ اور صرف دنیا کو دکھانے کیلئے غیر مسلموں کے ساتھ تو اتنی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور مسلمانوں کی باری ان کے ضمیر مردہ ہو جاتے ہیں۔