¡Sorpréndeme!

انڈی پنڈنس ایوینو -ایران امریکہ ایٹمی معاہدہ ہوگیا تو کیا ہوگا؟

2015-03-16 27 Dailymotion

امریکہ ایران بات چیت اہم ہےیا اس کا نتیجہ خیز ہونا ؟ ایران کے ایٹمی عزائم سے دنیا اتنی خوفزدہ کیوں؟ ایٹمی معاہدہ نہ ہوا تو کیا ہوگا؟ہو گیا، تو امریکہ ایران تعلقات کیسے ہونگے؟ دیکھئے انڈیپنڈنس ایونیو میں پروفیسر عادل نجم، ڈاکٹر پرویز ہود بھائی اور پاکستان کے سابق سفیر برائے ایران جاوید حسین کی گفتگو