مظفرگڑھ ضلعی انتظامیہ کی ایک اور بہت بڑی نااہلی رنگ پور کے علاقےمیں میت کی تدفین کرکے واپس آنے 35 افراد کی کشتی دریائے چناب پار کرتے ہوئے پھنس گئی, دریا میں پھنسے افراد بار بار مدد طلب کرتے 8 گھنٹے تک کوئی مدد کو ناآیا. سماء پر خبر نشر ہونے پر قریب علاقوں کے لوگ دریا پر پہنچ گئے اور اپنی مدد اپ کے تحت 35 افراد کو بحفاظت بچا لیا.